ابنا: الوفاق تنظيم کے ایک سرکردہ نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عوام کے ساتھ ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ اور گفتگو کے لئے مناسب ماحول نہیں ہے۔
اس نے کہا کہ الوفاق سنجیدہ اور با مقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے بحرین میں جاری مشکلات کو حل کرنے سے پہلے بہت سے سوالات ہیں جن کا جواب دینا ضروری ہے۔
اس نے کہا کہ ایک طرف حکومت گفتگو اور مذاکرات کی بات کررہی ہے اور دوسری طرف بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں لوگوں کو گرفتار کرکے سزا دے رہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ بحرینی حکومت عوام کی منتخب حکومت نہیں ہے اور یہ حکومت امریکہ اور سعودی عرب کی آلہ کار حکومت ہے اس کی نابودی تک عوام کا احتجاج جری رہےگا۔
انھوں نےکہا کہ امریکہ بن علی اور حسنی مبارک کو نہیں بچا سکا تو وہ آل خلیفہ اور آل سعود کو بھی نہیں بچآ سکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز